پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا . تفصیلات کے مطابق تخت بھائی کے علاقے کیکرو مقبرہ حمید خان کلے میں تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا .


ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ پاک فضائیہ کے تربیتی مشاق طیارے نے مردان کے قریب کھتیوں میں ہنگامی لینڈنگ کی . حادثے میں طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے . حادثے سے متعلق ابھی تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں .

. .

متعلقہ خبریں