لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر نکال کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر نکال کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ لڑکی نے ملز م کو لیپ ٹاپ ٹھیک کرنے کے لئے دیا تھا ، ملزم نے لڑکی کے لیپ ٹاپ سے تصاویر لیں اور بعد میں بلیک میل کرنے لگ گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق لڑکی کے والد نے سائبر ونگ کرائم میں شکایت کی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کیا گیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نے مزید بتایا کہ گھنٹہ گھر چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Recent Posts

خضدار، بجلی کا مصنوعی بحران، اربوں روپے کی فصلیں سبزیاں و باغات تباہ

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان بھر میں بجلی کی مصنوعی بحران زمینداروں کےاربوں روپئے کی فصلیں سبزیاں ,ٹماٹر…

5 mins ago

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

5 hours ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

6 hours ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

6 hours ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

6 hours ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

6 hours ago