پنجابی زبان بولنے والوں کیلئے اچھی خبر ۔۔ قرآن مجید کا ترجمہ پنجابی زبان میں شائع کر دیا گیا

(قدرت روزنامہ)قران مجید کا ترجمہ پنجابی زبان میں کر دیا گیا ہے ، پنجابی زبان میں ترجمہ کرنا وقت کی اہم ضرورت تھی کیونکہ پاکستان میں 60 فیصد سے زائد لوگ پنجابی بولتے اور سمجھتے ہیں اور اسلامی دنیا میں پنجابی زبان تیسری، برصغیر کے مسلمانوں میں دوسری اور پوری دنیا میں نویں بری زبان کا درجہ رکھتی ہے۔ اسلامی کتب اشاعتی ادارے داراسلام انٹرنیشنل کے مینجنگ ڈائریکٹر
عبدالمالک مجاہد کا کہنا ہے کہ ادارے نے پنجابی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ شائع کر دیا ہے اور اب تک دارالسلام انٹرنیشنل 28 عالمی زبانوں میں قرآن مجید کے ترجمے کر چکا ہے۔اس کے علاوہ ان اک اکہنا تھا کہ پنجابی زبان کا ترجمہ کرنا کوئی اسان کام نہیں تھا اس کے پیچھے برسوں کی محنت اور پنجابی کے خاص اسلوب اختیار کرنا ضروری تھا عبدالمالک کا کہنا ہے کہ پنجابی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کرنے کی سعادت پروفیسر روشن خان کا کڑ کو اور انکے معاون رائے شہزاد کو حاصل ہوئی اور ترجمہ گزشتہ سال نومبر میں مکمل ہو چکا تھا مگر اب شائع ہونے کے بعد تمام مارکیٹوں میں دستیاب ہے۔

Recent Posts

شہباز شریف اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلیں، مسائل کا آخری حل مذاکرات ہیں،اپنا کردار نبھائیں گے : آفتاب شیرپاو کا مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاو نے وزیراعظم…

7 mins ago

روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد کس کا بھارتی ٹیم کا کپتان بننے کا امکان ؟ نام سامنے آ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی کپتان روہت شرما کی…

12 mins ago

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی

کراچی(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی…

16 mins ago

لڑائی سے منع کرنے پر حاملہ خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ(قدرت روزنامہ)اوکاڑہ میں لڑائی سے منع کرنےپر حاملہ خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے…

19 mins ago

حکومت چھوٹے کسانوں سے کیے وعدے پورے کرے: ہمایوں اختر خان

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت چھوٹے…

25 mins ago

راولپنڈی؛ ماں پر تشدد کرنیوالے 2 ناخلف بیٹے گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے علاقے نصیر آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے والدپ پر…

36 mins ago