’میرے دل میں آج کیا ہے۔۔۔ تو کہے تو میں بتا دوں۔۔اداکا رہ کریتی کی دلکش تصاویر شیئر

(قدرت روزنامہ)اداکارہ کریتی سانن کی جانب سے اپنے مداحوں کے ہمراہ نئی دلکش تصویریں شیئر کی گئی ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے مشہوربھارتی گانے بھی لکھے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق انسٹا گرام پر 42.3 ملین فالوور رکھنے والی اداکارہ کریتی سانن نے مداحوں کے ساتھ اپنے نئے فوٹو شوٹ سے کچھ نئی دلکش تصویریں شیئر کی ہیں ۔ان تصاویر میں انہیں خوبصورت لباس، زیورات پہنے خیالوں کی دنیا میں کھوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک تصویر کے کیپشن میں پرانے گانے کی یاد تازہ کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بالی وڈ ادا کا رہ جیکو لین فرنینڈس بڑی مشکل میں پھنس گئیں ادا کا رہ نے کیپشن میں پرانی فلم ’داغ‘ کے گلوکار کشور کمار کے گائے ہوئے گانے کے دو بول لکھے ہیں جو کہ کچھ یوں ہیں، ’میرے دل میں آج کیا ہے تو کہے تو میں بتا دوں۔اس کے علا وہ انہو ں نے اپنی ایک اور خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے گانا ’گُر نال عشق مٹھا کا بھی ذکر کیا ہے۔ ان تصاویر پر سو شل میڈیا صا رفین اپنےاپنے انداز سے تبصرے کر رہے ہیں۔

Recent Posts

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کا معاملہ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی کو عدم پیشی پر ٹریول ہسٹری سمیت طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت…

3 mins ago

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست…

6 mins ago

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

13 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

21 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

29 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

36 mins ago