پہاڑوں سے محبت کرنےو الاایک اورنوجوان انتقال کرگیا،جانیں یہ نوجوان کون تھااوراس کی موت کیسے ہوئی؟

(قدرت روزنامہ)وطن عزیزپاکستان میں کوہ پیمائوں کوحد سے زیادہ پزیرائی اس وقت ملتی ہے جب وہ یاتوکے ٹوسرکرلیں یاپھراپنی زندگی کی بازی ہارجائیں ،ایسے ہی ایک کوہ پیما طلحہ شکیل بھی تھے جوپہاڑوں سے حد سے زیادہ محبت کرتے اورگھومنے پھرنےکے شوقین تھے اورآج کل وہ سکردو کے ٹرپ
پراپنے ٹرینراورگروپ کے ہمراہ گئے ہوئے تھے ۔مگرسانس نہ آنے اورناک سے خون آنے کی وجہ سے سنولیک کے مقام پرانتقال کرگئے۔طلحہ دراصل این ای ڈی جامعہ سے پٹرولیم انجینئرنگ کے طالب علم تھے اوراپنے ساتھیوں کے ساتھ مل جل کررہتے تھے۔ ان کی وفات پراین ای ڈی جامعہ کے دیگرطلبہ اورکوہ پیمابرادری میں غم کی لہردوڑ گئی ۔ان کے دوست ان کو یاد کرتے ہوئے تعزیتی پیغامات شیئر کر رہے ہیںاکثر کوہ پیماؤں کو ہائی اونچائی پلمونری ورم یعنی(HAPE) ایک جان لیوا غیر کارڈیوجینک پلمونری ورم کا مسئلہ ہو جاتا ہے جو عام طور پر سطح سمندر سے 2500-3000 میٹر سے زیادہ بلندی پر تیزی سے چڑھنے کی وجہ سے ہوسکتا ہے جس کے نتیجے میں ناک سے خون جاری ہونے لگتا ہے اور سانس کا مسئلہ بھی ہوتا ہے، ابتدائی طور پر بتایا جاتا ہے کہ طلحہ کے ساتھ بھی یہی ہوا ہے،لیکن مذید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی عمران خان کو بیرون ملک بھجوانے کی کوشش کر رہی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…

16 mins ago

ایک بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کرنے والا پہلی رات ہی لٹ گیا

گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…

26 mins ago

احسن خان کی کرس گیل کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…

50 mins ago

گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی

پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…

55 mins ago

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

2 hours ago

ٹرین کے ذریعے 46 کلو سے زائد چرس سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…

2 hours ago