انگریزی گانے کے بعد علیزے شاہ کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر

 

(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر اکثر متحرک نظرآتی ہیں، انسٹا پرویڈیوز اور تصاویر لگا کر  مداحوں کو اپنی مصروفیات سے باخبر رکھتی ہیں، اداکارہ کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ نے کہا کہ جس کو میراگانا نہیں پسند بےشک چھوڑ دے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کا نام کسی تعریف کا محتاج نہیں، اداکارہ کی ڈراموں میں پرفارمنس نے دیکھنے والوں سے خوب داد سمیٹی اور بہترین اداکاری کرتے ناظرین کو محظوظ بھی کیا، علیزے شاہ مقبولیت کا انذازہ اس بات لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹاگرام پر ان کو 36 لاکھ 93 ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کیا ہوا ہے، اداکارہ خود بھی مداحوں کو اپنی مصروفیات سے آگاہ رکھتی ہیں۔

علیزے شاہ نے تنقید کرنے والوں کا جواب دیا کہ جس کو میرا گانا نہیں پسند وہ بے شک چھوڑ دے، میں نے اپنے لئے اور ان لوگوں کے لئے گایا جو مجھ سے محبت کرتے ہیں، اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے تو آپ چھوڑ کرجاسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز علیزے شاہ اپنی انسٹاگرام سٹوری میں ایک ویڈیو کلپ اپ لوڈ کیا جس میں وہ بتارہی ہیں کہ مجھے سے انگلش گانے کے بارے پوچھا جارہا ہے سمجھ نہیں آرہا جو میں نے گایا جس کے بعد وہ معروف گلوکارراحت فتح علی کا گایا گانا گا رہی ہیں۔

دوسری ویڈیو میں اداکارہ علیزے کو دیکھا جاسکتا ہے کہ بیک گرؤنڈ پر ایک انگلش گانا چل رہا ہے جس پر وہ جھوم رہی ہیں،ویڈیو کے کیپشن میں ایک مختصر سی تحریر بھی لکھی، اداکارہ نے لکھا کہ’ آپ نے مجھے دوبارہ پسند کیا’

جبکہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہی اداکارہ نے ایک انگلش گانا گاتے ہوئے اپنی ویڈیو اپ لوڈ کی تھی۔

Recent Posts

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کا معاملہ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی کو عدم پیشی پر ٹریول ہسٹری سمیت طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت…

2 mins ago

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست…

5 mins ago

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

12 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

20 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

28 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

35 mins ago