جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کارکنوں نے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کردیا

پشاور(قدرت روزنامہ)ضلع خیبر باڑ میں تحریک نصاف کے کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کر دیا . اس سلسلے میں باڑہ میں ایم پی اے شفیق کے آفس میں جیل بھروتحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جبکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کے کال پر جیل بھرو تحریک

اور آئیندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی .

مقررین نے یہ فیصلہ کیا کہ انشائاللہ 16 مارچ بروز جمعرات صبح 10 بجے کو باڑہ بازار میں امن مارچ ہوگا، تمام عوام سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں. اس موقع پر تحریک انصاف کی ہزاروں کارکنوں نے تحریک انصاف کی چئیرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے رضاکارانہ گرفتاریوں کو پیش کرنے کیلئے اپنے اپ کو پارٹی کے سابقہ ایم پی اے محمد شفیق افریدی اور سابقہ ایم این اے کیساتھ خود کو رجسٹر کیا جبکہ کارکنان نے عزم کیا کہ جیل بھرو تحریک میں قائد عمران خان کے کال پر بھرپور حصہ لیں گے . ضلع خیبر باڑ میں تحریک نصاف کے کارکنوں نے جیل بھرو تحریک کیلئے رجسٹریشن کیلئے خود کو پیش کر دیا . اس سلسلے میں باڑہ میں ایم پی اے شفیق کے آفس میں جیل بھروتحریک کی رجسٹریشن کا آغاز کیا جبکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کے کال پر جیل بھرو تحریک اور آئیندہ لائحہ عمل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی .

. .

متعلقہ خبریں