2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف سے زیادہ رہی وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس وصولی کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران ٹیکس وصولی کی شرح ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ ٹیکس وصولی کے حوالے سے اچھی خبر ہے کہ ایف بی آر نے جولائی اور اگست 2021 کے دوران 850 ارب روپے اکٹھےکیے ہیں۔عمران خان نے بتایا کہ دو ماہ کے دوران ٹیکس کی وصولی کی شرح ہدف سے 23 فیصد زیادہ رہی اور گزشتہ سال کی نسبت اسی مدت کے دوران ٹیکس وصولی کی شرح 51 فیصد

زیادہ ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ سالانہ ٹیکس وصولی کا 5 ہزار829 ارب روپے کا ہدف آرام سے حاصل کر لیا جائے گا۔

Recent Posts

یو اے ای جانے والی پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای…

4 mins ago

اجنبی شخص کے ساتھ ویڈیو پر دانیہ کے شوہر حکیم شہزاد کی وضاحت آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابق اہلیہ اور معروف ٹک ٹاکر دانیہ…

17 mins ago

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے…

23 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ تفصیلات…

24 mins ago

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری ندیم شہزاد کو…

34 mins ago

تحریک انصاف والوں کو ایسا چیف جسٹس چاہیے جس کی ساس بھی صدقے واری جائے:طلال چوہدری

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن)کے رہنماسینیٹرطلال چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی بھول ہے…

43 mins ago