مون سون کاپہلاسپیل ،ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سلسلہ کب تک جاری رہے گا

لاہور (قدرت روزنامہ) مون سون کے پہلے سپیل کا آغاز ہو گیاہے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے . تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مال روڈ اور کینال روڈ کے اطراف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارشوں کا سلسلہ اگلے 72گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے .

اس کے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے . تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مال روڈ اور کینال روڈ کے اطراف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارشوں کا سلسلہ اگلے 72گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے . اس کے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے . . .

متعلقہ خبریں