لاہور (قدرت روزنامہ) مون سون کے پہلے سپیل کا آغاز ہو گیاہے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مال روڈ اور کینال روڈ کے اطراف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارشوں کا سلسلہ اگلے 72گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مال روڈ اور کینال روڈ کے اطراف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، بارشوں کا سلسلہ اگلے 72گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے کو ہے، ملک میں پاسپورٹ بنوانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے علاقے سریاب کوئٹہ میں جج کے ساتھ کورٹ روم میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیچر ترمیمی آرڈیننس پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…