سورۃ الرحمن کا بڑا خاص وظیفہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سورۃ الرحمن کا بڑا خاص وظیفہ ، بڑا شاندار وظیفہ آپ کو بتائیں گے . خاص کر ان لوگوں کےلیےجو مایوس ہوچکے ہوں .

مجبوری میں ہوں . پریشانی میں ہوں . قرضوں کا بوجھ ہو . قرض والے بہت پریشان کرتے ہیں . مالی مشکلات کا مسئلہ ہے . گھر میں برکت نہیں ہے . آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے . مال وزر کی کثرت چاہتےہیں . آپ چاہتے ہیں کھلے انداز میں آپ کےپاس مال ودولت آئے . مال ودولت کی کثرت ہو . تاکہ آپ احسن طریقےسے اپنی زندگی گزار سکیں . سورت الرحمن کے حوالے سے پہلی ترکیب بیان کریں گے . جو لوگ معاشی پریشانیوں کا شکار ہیں . قرضوں کا بوجھ ہے . کاروبار میں نقصان ہے . آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے . آپ کےپاس صلاحیت ہے . ہنر ہے . اچھا کام نہیں ملتا . اچھا روزگار نہیں ملتا . سورت الرحمن کا وظیفہ کریں . انشاءاللہ! دنوں میں آپ کے مسائل حل ہوں گے . مفید وظیفہ آپ کو بتائیں گے . آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھناہے . اور درمیان میں تین مرتبہ آپ ” سورت الرحمن ” کی تلاوت کرنی ہے . اور یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی وقت میں کرنا ہے . عمل کرنے بیٹھیں . تو آپ عمل کرکے اٹھیں . درمیان میں کسی سے بات نہیں کرنی . کوشش کریں اپنی جگہ نہ بدلیں . جہاں بیٹھے ہیں . وہیں بیٹھ کر عمل کریں . اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں . اور درمیان میں تین مرتبہ ” سورت الرحمن ” کی تلاوت کریں . اور جب اس آیت کریمہ پر ہر بار آئیں . ” فبای الا ربکمااتکذبان” تو اس کو آپ نے باآواز بلند پڑھنا ہے . او ر دل ہی دل میں رب کے حضور دعا کرنی ہے . اپنی پریشانیوں کےلیے ، فراخی رزق کے لیے اور مقاصد میں کامیابی کےلیے ، تکیہ کاروبار کےلیے انشاءاللہ! فائدہ ہوگا . رب کرم کرے گا . روزانہ نماز فجر کے بعد ماہ ذوالحج میں یہ عمل کریں . پہلے دس دن تو عمل لازمی کریں . آگے پڑھنا چاہیں تو آپ پورا مہینہ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں . انشاءاللہ! غیب سے اسباب پیدا ہوں گے . قرض کے پریشانی سے نجات ہوگی . مال وزر کی آمدن ہوگی . دولت آئے گی . انشاءاللہ! معاشی صورتحال آپ کی سنورے گی . اس کے بعد ان کلمات کو سو مرتبہ پڑھنا ہے . یہ اضافہ رزق کاوظیفہ ہے . انشاءاللہ! رب کریم رزق عطا فرمائےگا . ترقی عطافرمائے گا . ” لاحول ولا قوۃ الا باللہ الحی العظیم ” پڑھیں . یہ کلمات سومرتبہ پڑھیں . جب سورت الرحمن کا عمل کرلیں . تو یہ خاص تسبیح اور قرآنی سورت بیان کی یہ پہلا مجموعہ ان کو لازمی کریں . انشاءاللہ! رزق عطافرمائےگا . دوسرے عمل بیان کریں گے . فراخی رزق کےلیے ، مقاصد میں کامیابی کے لیے ، مال وزر کی آمدن کےلیے ، کثرت کےلیے . آپ نے سورت الرحمن کو پڑھنا ہے . اول وآخر میں سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں . اور درمیان میں پچیس مرتبہ ” سورت الرحمن ” پڑھیں . یہ وظیفہ بلاناغہ یکم ذی الحج سے دس ذی الحج تک جاری رکھیں . زیادہ پڑھنا چاہیں . آسانی ہو . چالیس دن تک عمل کریں . انشاءاللہ! آپ کو غیب سے ایسے اسباب مہیا ہوں گے . اور ایسی ضرورتیں پوری ہوں گی . اور ایسے انداز میں پوری ہوں گی . جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا نہیں ہوگا . . .

متعلقہ خبریں