سورۃ الرحمن کا بڑا خاص وظیفہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سورۃ الرحمن کا بڑا خاص وظیفہ ، بڑا شاندار وظیفہ آپ کو بتائیں گے ۔ خاص کر ان لوگوں کےلیےجو مایوس ہوچکے ہوں۔ مجبوری میں ہوں۔ پریشانی میں ہوں۔ قرضوں کا بوجھ ہو۔ قرض والے بہت پریشان کرتے ہیں۔ مالی مشکلات کا مسئلہ ہے۔ گھر میں برکت نہیں ہے۔ آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے۔ مال وزر کی کثرت چاہتےہیں۔ آپ چاہتے ہیں کھلے انداز میں آپ کےپاس مال ودولت آئے۔ مال ودولت کی کثرت ہو۔ تاکہ آپ احسن طریقےسے اپنی زندگی گزار سکیں۔ سورت الرحمن کے حوالے سے پہلی ترکیب بیان کریں گے۔ جو لوگ معاشی

پریشانیوں کا شکار ہیں۔ قرضوں کا بوجھ ہے ۔کاروبار میں نقصان ہے۔ آمدن میں خیرو برکت نہیں ہے۔ آپ کےپاس صلاحیت ہے۔ ہنر ہے۔ اچھا کام نہیں ملتا۔ اچھا روزگار نہیں ملتا۔ سورت الرحمن کا وظیفہ کریں۔ انشاءاللہ! دنوں میں آپ کے مسائل حل ہوں گے۔ مفید وظیفہ آپ کو بتائیں گے ۔ آپ نے روزانہ نماز فجر کے بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھناہے۔ اور درمیان میں تین مرتبہ آپ ” سورت الرحمن ” کی تلاوت کرنی ہے۔ اور یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی وقت میں کرنا ہے۔ عمل کرنے بیٹھیں۔تو آپ عمل کرکے اٹھیں۔ درمیان میں کسی سے بات نہیں کرنی ۔ کوشش کریں اپنی جگہ نہ بدلیں۔ جہاں بیٹھے ہیں۔ وہیں بیٹھ کر عمل کریں۔ اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھیں۔ اور درمیان میں تین مرتبہ ” سورت الرحمن ” کی تلاوت کریں۔ اور جب اس آیت کریمہ پر ہر بار آئیں۔ ” فبای الا ربکمااتکذبان” تو اس کو آپ نے باآواز بلند پڑھنا ہے۔ او ر دل ہی دل میں رب کے حضور دعا کرنی ہے۔ اپنی پریشانیوں کےلیے ، فراخی رزق کے لیے اور مقاصد میں کامیابی کےلیے ، تکیہ کاروبار کےلیے انشاءاللہ! فائدہ ہوگا۔ رب کرم کرے گا۔ روزانہ نماز فجر کے بعد ماہ ذوالحج میں یہ عمل کریں۔ پہلے دس دن تو عمل لازمی کریں۔ آگے پڑھنا چاہیں تو آپ پورا مہینہ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ انشاءاللہ! غیب سے اسباب پیدا ہوں گے۔ قرض کے پریشانی سے نجات ہوگی۔ مال وزر کی آمدن ہوگی۔ دولت آئے گی۔ انشاءاللہ! معاشی صورتحال آپ کی سنورے گی۔ اس کے بعد ان کلمات کو سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ اضافہ رزق کاوظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! رب کریم رزق عطا فرمائےگا۔ترقی عطافرمائے گا۔ ” لاحول ولا قوۃ الا باللہ الحی العظیم ” پڑھیں۔ یہ کلمات سومرتبہ پڑھیں۔ جب سورت الرحمن کا عمل کرلیں۔ تو یہ خاص تسبیح اور قرآنی سورت بیان کی یہ پہلا مجموعہ ان کو لازمی کریں۔ انشاءاللہ! رزق عطافرمائےگا۔ دوسرے عمل بیان کریں گے ۔فراخی رزق کےلیے ، مقاصد میں کامیابی کے لیے ، مال وزر کی آمدن کےلیے ، کثرت کےلیے ۔ آپ نے سورت الرحمن کو پڑھنا ہے۔ اول وآخر میں سات سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں۔ اور درمیان میں پچیس مرتبہ ” سورت الرحمن ” پڑھیں۔ یہ وظیفہ بلاناغہ یکم ذی الحج سے دس ذی الحج تک جاری رکھیں۔ زیادہ پڑھنا چاہیں ۔ آسانی ہو۔ چالیس دن تک عمل کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو غیب سے ایسے اسباب مہیا ہوں گے۔ اور ایسی ضرورتیں پوری ہوں گی ۔ اور ایسے انداز میں پوری ہوں گی ۔ جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا نہیں ہوگا۔

Recent Posts

یو اے ای جانے والی پاکستانیوں کیلئے اہم خبر، خصوصی ہدایات جاری کر دی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز نے یو اے ای…

2 mins ago

اجنبی شخص کے ساتھ ویڈیو پر دانیہ کے شوہر حکیم شہزاد کی وضاحت آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) عامر لیاقت حسین مرحوم کی سابق اہلیہ اور معروف ٹک ٹاکر دانیہ…

15 mins ago

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ؛ کرپشن پر سول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے…

20 mins ago

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔ تفصیلات…

21 mins ago

سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

ریاض(قدرت روزنامہ) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری ندیم شہزاد کو…

32 mins ago

تحریک انصاف والوں کو ایسا چیف جسٹس چاہیے جس کی ساس بھی صدقے واری جائے:طلال چوہدری

کراچی (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن)کے رہنماسینیٹرطلال چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی بھول ہے…

40 mins ago