آج کہاں کہاں بارش ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بدھ کے روز سندھ،مشرقی بلوچستان،جنوبی پنجاب،بالائی خیبر پختو نخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔جمعرات کے روز سندھ اورمشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران زیریں سندھ اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے

کا موسم سندھ،بلوچستان، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور پنجاب کے اضلاع میں اکژ مقامات پر تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ: بدین 37،ڈپلو 31،کلوئی، حیدر آباد10،ڈھالی09،نگر پارکر 07،اسلام کوٹ، ٹنڈو جام 04، ٹھٹھہ 02، بلوچستان: کوہلو 35، خضدار 26،قلات، سبی،لسبیلہ01، خیبر پختونخوا: پار ہ چنار 15، کالام09، دیر 08،چراٹ 04، دروش 03 ، گلگت بلتستان: بگروٹ 10،گلگت 07، بونجی،ہنزہ 06، گوپس 05، بابو سر 04،چلاس، استور 01، پنجاب: خانیوال اورنارووال میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور، لسبیلہ،مٹھی، نوابشاہ،سبی42 ، نو کنڈی اورتربت میں41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

13 mins ago

عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا…

14 mins ago

کمیٹی میں 3جج صاحبان کا بیٹھنا ضروری ہے،2ممبرز والی کمیٹی فیصلہ نہیں کر سکتی،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حال ہی میں ایک کمیٹی…

21 mins ago

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور ( قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ…

26 mins ago

بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

کراچی (قدرت روزنامہ ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر…

37 mins ago

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کی منانے کی کوشش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل…

45 mins ago