ماڈل گرل نایاب قتل کیس ۔ملزم کے سنسنی خیز انکشافات۔ ریمانڈ منظور

(قدرت روزنامہ)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل گرل نایاب کے قتل کی تحقیقات مکمل ، ملزم محمد علی ناصر نے سوتیلی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق ملزم نے ماڈل گرل کو پہلے نشہ آور اشیا کھلائی پھرسوتیلی بہن کو نیم نشے کی حالت میں قتل کیا ،ملزم کو سوتیلی بہن کے مرنے کا یقین ہوگیا تو ملزم گھر سے بھاگ گیا اوربہن کا موبائل اور گاڑی لیکر فرار ہوگیا۔ واقعے کو ملزم نے ڈکیتی اور دیگر رنگ دینے کی کوشش کی ،ایف آئی آر میں 377 دفعہ بھی شامل کرلی گی ہے ۔ ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کردی گئی، جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،ملزم کو تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے عدالت میں پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: قتل،خودکشی عام۔۔ میری فیملی جرائم پیشہ ہے: 19سالہ لڑکی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

11 mins ago

عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا…

13 mins ago

کمیٹی میں 3جج صاحبان کا بیٹھنا ضروری ہے،2ممبرز والی کمیٹی فیصلہ نہیں کر سکتی،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حال ہی میں ایک کمیٹی…

19 mins ago

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور ( قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ…

24 mins ago

بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے

کراچی (قدرت روزنامہ ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر…

35 mins ago

آرٹیکل 63 اے کی سماعت جسٹس منیب کی عدم شرکت پر ملتوی، چیف جسٹس کی منانے کی کوشش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)منحرف اراکین پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف آرٹیکل…

43 mins ago