ٹرین میں سفر کرنے والے ہوشیار۔۔ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا

(قدرت روزنامہ)محکمہ ریلویز کے ترجمان نے کہا کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے مسافروں کو 15 ستمبر تک ٹرینوں پر سفر کی اجازت ہوگی، اس کے بعد ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو ٹکٹ جاری نہیں کئے جائیں گے۔ کورونا خطرات کے پیش نظرمحکمہ ریلویز نے بھی کورونا ویکسینیشن کے حوالےسے مہم تیز کر دی ، ترجمان محکمہ ریلویزکے مطابق ویکسینیشن موبائل ٹیمیں ریلوے اسٹیشنوں پر موجود ہوں گی. اگر کوئی مسافر بغیر ویکسی نیشن کے شناخت ہواتو عملے کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پٹرول نہیں ملے گا

Recent Posts

آئی جی اسلام آباد کو پی ٹی آئی رہنماؤں پر درج جعلی مقدمات ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس کی جانب…

3 mins ago

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے، وکیل ایمان مزاری کا دعویٰ

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی…

4 mins ago

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور…

25 mins ago

عوام کو موقع نہ دیں کہ بنگلادیش حکومت جیسا حال ہو جائے، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا…

26 mins ago

کمیٹی میں 3جج صاحبان کا بیٹھنا ضروری ہے،2ممبرز والی کمیٹی فیصلہ نہیں کر سکتی،بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ حال ہی میں ایک کمیٹی…

33 mins ago

پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز

لاہور ( قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ…

38 mins ago