کورونا کا زور۔۔ مزید 101 افرادچل بسے۔۔3559 نئے مریض رپورٹ

(قدرت روزنامہ)کورونا سے مزید 101 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد اموات کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 11 لاکھ 63 ہزار 688 ہوگئی جبکہ 3559 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں 3 لاکھ 94 ہزار 738، سندھ میں 4 لاکھ 32 ہزار 637، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 62 ہزار 402، بلوچستان میں 32 ہزار 248، گلگت بلتستان میں 9 ہزار 919، اسلام آباد میں 99 ہزار 516 جبکہ آزاد کشمیر میں 32 ہزار 228 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 78 لاکھ 9 ہزار 969 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، 10 لاکھ 43 ہزار 898 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 5 ہزار 690 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 25 ہزار 889 ہوگئی۔ پنجاب میں 11 ہزار 915، سندھ میں 6 ہزار 910، خیبرپختونخوا میں 4 ہزار 988، اسلام آباد میں 866، بلوچستان میں 339، گلگت بلتستان میں 173 اور آزاد کشمیر میں 698 مریض جاں بحق ہو ئے۔ یہ بھی پڑھیں: چچا زاد بھائی سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا۔۔ ایسی سزا ملی کہ سب دنگ رہ گئے

Recent Posts

جیکب آباد، ڈکیتی مزاحمت پر بلوچستان کا اسکول ٹیچر ڈنڈوں کے پے در پے وار سے قتل

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں ڈکیتی کے دوران بلوچستان کا اسکول ٹیچر قتل۔ تفصیلات کے…

8 mins ago

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

10 mins ago

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر…

12 mins ago

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں…

15 mins ago

حق دوعوام کومہم کے تحت کوئٹہ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ ودھرنا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بجلی قیمتوں ،مہنگائی ،ٹیکسزمیں اضافے ،حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف حق دوعوام کومہم کے…

15 mins ago

کار ساز حادثہ کیس ؛ منشیات کے مقدمہ میں بھی ملزمہ نتاشاکی ضمانت منظور

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ…

22 mins ago