عمران خان نے مٹہ سوات کے پہاڑ کی ویڈیو شیئر کردی

(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان کے ساتھ مٹہ سوات کے پہاڑ کی ویڈیو بھی شیئر کردی . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ مٹہ سوات میں بنجر پہاڑ سر سبز و شاداب ہورہے ہیں .

اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بلین ٹرین سونامی مہم کے ناقابلِ یقین نتائج سامنے آرہے ہیں . عمران خان نے مزید کہا کہ ان شاءاللّہ! ہم آئندہ کی نسلوں کے لیے صاف اور سرسبز پاکستان چھوڑ کر جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں