شناخت پریڈ مکمل۔۔ ٹک ٹاکر نے کتنے لوگوں کو پہچانا۔۔جانیے

(قدرت روزنامہ)مینار پاکستان میں  ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کا معاملہ ،جیل میں ملزموں کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل ہو گیا۔

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے 6ملزموں کی شناخت کر لی۔عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو بھی شناخت پریڈکےلئے جیل میں موجود تھا۔سول جج کامران ظفر کی موجودگی میں 160 سے زائد ملزموں کی شناخت پریڈ کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

کیمپ جیل کے باہرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، پولیس کی اضافی نفری نے ڈیوٹی سرانجام دی،گرفتار افرادکے عزیزواقارب روڈ بلاک کرکے احتجاج کرتے رہے ۔ جیل کے باہرپولیس اورمظاہرین کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر عائشہ کیخلاف کریمنل کارروائی کے لئے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔

Recent Posts

جیکب آباد، ڈکیتی مزاحمت پر بلوچستان کا اسکول ٹیچر ڈنڈوں کے پے در پے وار سے قتل

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں ڈکیتی کے دوران بلوچستان کا اسکول ٹیچر قتل۔ تفصیلات کے…

10 mins ago

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

11 mins ago

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر…

14 mins ago

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں…

17 mins ago

حق دوعوام کومہم کے تحت کوئٹہ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ ودھرنا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بجلی قیمتوں ،مہنگائی ،ٹیکسزمیں اضافے ،حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف حق دوعوام کومہم کے…

17 mins ago

کار ساز حادثہ کیس ؛ منشیات کے مقدمہ میں بھی ملزمہ نتاشاکی ضمانت منظور

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ…

24 mins ago