کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پٹرول نہیں ملے گا

(قدرت روزنامہ) پنجاب میں آج سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی بند کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں آج سے ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی جبکہ شہری ریسٹورنٹ سے کھانابھی نہیں لے سکیں گے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے ویکسین کے لئے عمر کی حد کم کر کے 17 سال کر دی ہے جس کے پیش نظر آج سے 17 سال کے نوجوانوں کو بھی ویکسین لگائی جا سکے گی۔ ملک بھر میں بیرون ممالک جانے والے 12 سال اور زائد عمر کے افراد کو آج سے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی۔یہ بھی پڑھیں:ٹک ٹاکر عائشہ اکرم شناخت پریڈکے لئے کیمپ جیل پہنچ گئی

Recent Posts

جیکب آباد، ڈکیتی مزاحمت پر بلوچستان کا اسکول ٹیچر ڈنڈوں کے پے در پے وار سے قتل

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جیکب آباد میں ڈکیتی کے دوران بلوچستان کا اسکول ٹیچر قتل۔ تفصیلات کے…

5 mins ago

ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش…

7 mins ago

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز پر دائر اپیل پر…

10 mins ago

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ،نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں…

12 mins ago

حق دوعوام کومہم کے تحت کوئٹہ میں جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ ودھرنا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بجلی قیمتوں ،مہنگائی ،ٹیکسزمیں اضافے ،حکومتی وعدہ خلافی کے خلاف حق دوعوام کومہم کے…

12 mins ago

کار ساز حادثہ کیس ؛ منشیات کے مقدمہ میں بھی ملزمہ نتاشاکی ضمانت منظور

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ…

19 mins ago