” مجھے صرف نتائج چاہئیں اس لیے ۔۔“ رمیز راجہ نے چیئرمین پی سی بی کا چارج سنبھالنے سے پہلے ملاقات کرتے ہوئے بابراعظم کو کھلی چھٹی دیدی
“ رمیز راجہ کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیئے جانے پر بابراعظم نے شکریہ اداکیا اور یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں اچھے نتائج دیں گے، میں فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا . . .