عدالت نے18 سال سے کم عمر ڈرائیور کی گاڑی ضبط کرنے کا حکم کر دیا

کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے 18 سال سے کم عمر ڈرائیور کی گاڑی ضبط کرنے اور والدین والدین کو بھی زمہ دار قرار دینے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں 18 سال سے کم عمر ڈرائیور کے حوالیسے کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر جسٹس آفتاب گورڑ نے ریمارکس میں کہا کے 18سال سے کم عمر کے ڈرائیورز کے ساتھ ساتھ انکے والدین کو بھی زمہ دار قرار دیا جائے۔ کم عمر ڈرائیورز شہر میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ بن کر سامنے آئے ہیں کم عمر نوجوانوں کی موٹر سائیکل کے حادثات میں میں ہلاکتوں کے بڑھتے

ہوئے واقعات پر پر معاشرے میں تشویش پائی جاتی ہے یہ حالات حکومتی اداروں کی مداخلت کے متقاضی ہیں خاص کر جہاں بیس برس سے کم عمر کے نوجوانوں کی بڑی تعداد حادثات کا حصہ ہو متعدد حادثات میں اتنے کم عمر ڈرائیورز ملوث تھے جو اپنی اور گاڑی کی حفاظت بھی نہیں کرسکتے تھے عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہا کے پہلے مرحلے پر مہم چلائی جائے اور والدین کو بھی زمہ دار قرار دیا جائے کم عمر ڈرائیورز کی گاڑی بھی ضبط کرلی جائے عدالت نے ریمارکس میں کہا کے توقع یے کہ ان اقدامات کے نتیجے میں والدین کم عمر نوجوانوں کو گاڑیاں سڑک پر لانے سے روکیں گے عدالت نے آئی جی سندھ اور سیکریٹری داخلہ کو ہدایت دیں کے کم عمر نوجوانوں میں میں موٹر سائیکل ریس جیسے مشاغل کو روکنے کے لیے ضروری اور موثر اقدامات کریں عدالت نے یہ ہدایات دو کم عمر ڈرائیورز کی درخواست ضمانت کے فیصلے پر جاری کیں عدالت نے موٹر سائیکل سوار کی ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے میں مزید تحقیقات کی ہدایت کردی شاہراہ فیصل پر موٹر سائیکل ریس کے دوران مبینہ طور پر دوسری موٹر سائیکل کی ٹکر لگنے کی وجہ سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا تھا۔

Recent Posts

افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے ادبی، شیریں مزاری نے بھی مذمت کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی افغان قونصل…

19 mins ago

بجلی کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی…

6 hours ago

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف خیبرپختونخوا کابینہ کا بڑا اقدام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کابینہ نےمجوزہ آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے…

6 hours ago

بالی ووڈ کے بااثر افرادنے کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، ویویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ویویک اوبرائے نے انکشاف کیا کہ انہیں انڈرورلڈ سے سنگین دھمکیاں…

7 hours ago

آصف علی اپنی بیٹنگ پوزیشن میں تبدیلی کے بارے میں بول پڑے

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا کہ وہ…

7 hours ago