بنگلہ دیش کے معروف کرکٹر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبرداری کا اعلان کردیا

ڈھاکہ (قدرت روزنامہ)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی تمیم اقبال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگئے . تفصیلات کے مطابق کرکٹر تمیم اقبال نے میگا ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان ویڈیو پیغام میں کرتے ہوئے کہا کہ دیگر کھلاڑی اس موقع کے مستحق ہیں جو باقاعدگی سے کرکٹ ٹیم کے لیے شاندار پرفارمنس دکھا رہے ہیں .

تمیم اقبال نے واضح کیا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ان کھلاڑیوں کی جگہ لینا ناانصافی ہوگی جو اس وقت بھرپور فارم میں ہیں . . .

متعلقہ خبریں