ریاض(قدرت روزنامہ) مکہ مکرمہ میں رواں سال گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ گلف نیوز کے مطابق گزشتہ اتوار کے روز مکہ مکرمہ میں پارہ اس قدر اوپر گیا کہ 50ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ یہ درجہ حرارت عالمی سطح پر ایک ریکارڈ ہے اور روئے زمین پر چند ہی جگہیں ہیں جہاںدرجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2021ءمیں کویت دنیا کا گرم ترین ملک قرار پایا ہے جہاں درجہ حرارت 53.2ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا ہے۔ پوری دنیا کے درجہ حرارت کا ڈیٹا اکٹھا کرنے والے امریکی ادارے ایل ڈوریڈو ویدر کے مطابق کویت میں جون کے مہینے میں درجہ حرارت نے یہ عالمی ریکارڈ قائم کیا، جو اب تک قائم ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع پشین سے چند روز قبل 30 ماہ کے بچے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے مسلم لیگ نے سندھ…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کامیڈی ڈرامہ ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی معروف اداکارہ پلک سدھوانی کو…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمدیوسف کے استعفے کی اندرونی کہانی…
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…
دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…