حکومت نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی معاہدہ کیا ، شاہد خاقان عباسی ملکی نظام احتساب پر برس پڑے
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزرا پیش گوئیاں کر رہے ہیں کہ 6 ماہ یا ایک سال میں سزا ہو جائے گی، چیئرمین نیب سے پوچھتا ہوں کہ ان وزرا کا نیب سے کیا تعلق ہے ؟انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہےکہ انتخابات جلد از جلد اور صاف شفاف ہوں، سیاست میں مفاہمت یا مزاحمت نہیں ہوتی بلکہ سیاست آئین کے مطابق ہوتی ہے . . .