ریاض(قدرت روزنامہ) ماہر قانون اور خانگی امور کے مشیر ڈاکٹر نائف الظفیری نے الاخباریہ چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سعودی خاتون سے غیر ملکی کی شادی کے حوالے سے اہم شرط یہ ہے کہ خاتون کی عمر پچیس سال سے کم نہ ہو، اس کے علاوہ خاتون اور مرد کی عمروں میں پندرہ سال سے زیادہ فرق نہیں ہونا چاہیے اور شادی کا خواہش مند شخص مملکت میں مقیم ہونا چاہیے، اس شخص کا ذریعہ معاش اچھا ہونا چاہیے تاکہ وہ اپنی اہلیہ کی اچھے طریقے سے کفالت کر سکے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ)آئی ایم کی سخت شرائط، بیرونی قرضوں کے بوجھ اور سیاسی عدم استحکام کے…