اداکارہ ثنا فخر کی سبزساڑھی میں ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)ساڑھی میں ملبوس معروف اداکارہ ثنا فخر کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلموں اور ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ثنا فخر نے انسٹاگرام پر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، ویڈیوکے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے زندگی مختصر ہے لیکن میری ساڑھی کا پلو لمبا ہے۔ ثنا فخر کے ویڈیو

سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی وائرل ہو گئی جس کو ابتک 60 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں، اداکارہ نے سبز رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی ویڈیو پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے ،بعض صارفین کی جانب سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جبکہ کچھ ان کی خوبصورتی اور ساڑھی کی تعریف کر رہے ہیں ۔

Recent Posts

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

5 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

13 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

21 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

28 mins ago

کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین کی احتجاجی ریلی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ فار مسنگ پرسنز اور جبری طور پر لاپتہ کئے گئے اہلخانہ کے زیر…

39 mins ago

تربت، ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی

تربت(قدرت روزنامہ)تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام متحدہ کی گاڑی الٹ گئی،ایک شخص زخمی ہوگئے…

47 mins ago