اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء کے بعد امریکہ کی جانب سے پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا گیا ۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق افغانستان سے امریکہ کا انخلاءکا ملٹری آپریشن مکمل ہو چکا ہے ،امریکہ خطے میں اپنی سفارتی مصروفیات جاری رکھے گا۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکہ دونوں معاملات میں پاکستان کی مدد اور کردار کو سراہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کابل میں سفارت خانہ کھولنے کو تیار۔طالبان سے بات چیت ضروری۔ قطری وزیرخارجہ
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…