کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

(قدرت روزنامہ)کراچی شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے . تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث ملیر، جوہر ، شاہ فیصل ، ایف بی ایریا ، نورتھ کراچی، یاسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی ہے .

ذرائع کے مطابق صدر ، ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگر روڈ ، ڈیفنس ، کلفٹن ، عزیز آباد ، فیڈرل بی ایریا ، بہادرآباد ، گلشن اقبال اور نارتھ کراچی میں بھی بجلی معطل ہو گئی ہے . اس کے علاوہ بجلی بریک ڈاؤن کے باعث کے الیکٹرک کے 1400 فیڈرز ٹرپ ہو گئے ہیں . کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ بجلی کی بحالی کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے . . .

متعلقہ خبریں