انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے . آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا .

نجی ٹی وی کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اچانک کمی دیکھنے میں اور ڈالر ایک روپے سستا ہوکر 262 روپے کا ہوگیا .

. .

متعلقہ خبریں