وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری کو انٹرویو میں مکھی کے حملے کا سامنا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)وائٹ ہائوس کی پریس سکریٹری جین ساکی نے نوکری سنبھالنے کے بعد سے صحافیوں کے ساتھ سخت محاذ آرائی کی ہے لیکن کسی نے بھی انہیں اس حملے کی طرح پریشان نہیں کیا جیسا کہ پریس کانفرنس کے دوران ان کوایک مکھی کے ہاتھوں پریشان ہونا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جین ساکی وائٹ ہائوس کے نامہ نگار پیٹر الیگزینڈر کے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کر رہی تھی کہ کیا طالبان کے لیے اربوں ڈالر کا امریکی فوجی سازوسامان چھوڑنے سے کیا امریکا کم محفوظ نہیں گیا ہے؟۔انہوں نے اس سوال کا جواب دینے کی کوشش کی

لیکن آوارہ مکھی نے انہیں سخت پریشان کردیا۔ کالی سیاہ مکھی مسز ساکی کے گورے چہرے پر بیٹھنے کی کوشش کررہی تھی اور ساکی اسے بار بار ہاتھ سے دور ہٹانے کی کوشش کرتی۔ساکی نے مکھی کو مارا اور پھر قطعہ کلامی پر صحافی سے معذرت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ مکھی کا انداز جارحانہ تھا۔ اس موقعے کی ایک ویڈی بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔اس کیڑے یا مکھی کا پتا نہیں چل سکا مگر اس کے جین ساکی کی جواب دینے کی صلاحیت کو بری طرح متاثر کیا۔

Recent Posts

آئیفا ایوارڈ، شاہ رخ خان بہترین اداکار قرار پائے

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے میگا سٹار شاہ رخ خان نے انٹرنیشنل انڈین فلم…

3 mins ago

ہنی سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

دبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی…

20 mins ago

کراچی؛ گڈاپ ٹاؤن کے فارم ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ، 22 نوجوان گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)گڈاپ ٹاؤن کے علاقے میں فام ہاؤس میں شدید ہوائی فائرنگ سے ایک خاتون…

22 mins ago

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت،سوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی…

25 mins ago

امیر جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی قیادت کے درمیان رابطہ ہوا ہے…

1 hour ago

دل کے امراض : 13نشانیاں کونسی ہیں ؟

لاہور (قدرت روزنامہ )دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب کے نتیجے میں…

2 hours ago