ملا برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی چوہدری نثار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے طالبان کے نائب امیر اور قطر میں سیاسی دفتر کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کے حامی تھے کہ پاکستان کو ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے اور انھیں اپنا ہم نوا بنانا چاہیے۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا انہوں نے ملاعبد الغنی کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔اس حوالے سے

نواز شریف کے مؤقف سے متعلق سوال پر چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا اس حوالے سے کیا مؤ قف تھا اس کا جواب خود نواز شریف بہتر طور پر دے سکتے ہیں۔

Recent Posts

اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کو احتجاج کیلئے مناسب جگہ اور سہولت فراہم کرے،ہائیکورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ…

1 min ago

پی ٹی آئی کے احتجاج کا مقصد ایس سی او اجلاس میں سفارتی کوششوں کو سبوتاژ کرنا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

3 mins ago

سمندر پر پکنک منانے گئے 4افرادڈوب کر جاں بحق

کراچی(قدرت روزنامہ)ہاکس بے منوڑا کے قریب پکنک کے لیے جانے والے ایک ہی خاندان کے…

12 mins ago

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں، مریم نواز کا بیا ن

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنے بیان میں…

15 mins ago

”جب میں پہلی بار حاملہ ہوئی تو معروف برانڈزنے کام دینے سے انکار کردیا تھا“ زارا نور عباس کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے…

27 mins ago

فی تولہ سونے کی قیمت سیکڑوں روپےکم ہوگئی

اسلا آباد (قدرت روزنامہ) آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 700 روپے…

32 mins ago