قمر زمان کائرہ اور چوہدری منظور کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر ہوں گے . بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو نے عہدیداروں کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق راجا پرویز اشرف کو پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کا صدر، حسن مرتضیٰ کو جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ کو سیکریٹری اطلاعات بنایا گیا .

یاد رہے کہ اس سے قبل قمر زمان کائرہ وسطی پنجاب کے صدر اور چوہدری منظور جنرل سیکرٹری تعینات . .

متعلقہ خبریں