شادی کی استقبالیہ تقریب۔۔دولہے نے دلہن کو طلاق دیدی۔۔ وجہ جان کر سب حیران رہ گئے

(قدرت روزنامہ)شادی ایک ایسا بندھن ہے جو دو انسانوں ایک رشتے میں جوڑ دیتا ہے اور زندگی بھر کا ساتھ بن جاتا ہے مگر بعض اوقات شادی ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے اسی طرح کا ایک واقعہ اردن میں پیش آیا جہاں دولہا نے شادی کے اگلے دن استقبالیہ کی تقریب سے 30منٹ قبل اپنی دلہن کو طلاق دے دی جس کی وجہ ایسی تھی کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلہن کی غلطی یہ تھی کہ اس نے استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لئے ایک مرد ہیئرڈریسر سے میک اپ کروا لیا تھا،دولہا اپنی دلہن کو لینے بیوٹی سیلون گیا تواس کے ذہن میں تھا کہ سیلون میں خاتون میک اپ آرٹسٹ ہو گی جس سے اس کی دلہن میک اپ کروائے گی لیکن وہاں پہنچنے پر اس کا خیال غلط ثابت ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: قتل،خودکشی عام۔۔ میری فیملی جرائم پیشہ ہے: 19سالہ لڑکی نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا اس معاملے پر جب اس نے دلہن سے بازپرس کی کہ اس نے مرد سے میک اپ کیوں کروایا تو دونوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں دولہا طیش میں آ گیا اور شادی کی پارٹی سے آدھ گھنٹہ قبل اپنی دلہن کو طلاق دے ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں: شادی سے کچھ گھنٹے پہلے دولہے کی دردناک موت۔۔دلہن نے پھر کیا کیا جانیے!

Recent Posts

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

5 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

39 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

48 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

58 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago