اداکارہ حبا بخاری کی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا

(قدرت روزنامہ) اداکارہ حبا بخاری نے اپنے کیریئر کے آغاز سے کامیابیاں سمیٹیں اور جلد انڈسڑی میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے کئی سیریلز میں کام کیا۔ان کے چاہنے والوں بھی ان کی اداکاری کے معترف ہیں۔اب اداکارہ کی ویڈیو سامنے آئی ہےجس میں انہوں نےمداحوں سے رائے مانگی۔ تفصیلات کے مطابق حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی اور ویڈیو کے پوسٹ کرنے کی وضاحت بھی کی اوراس کے کیپشن میں ایک مختصر تحریر بھی لکھی۔ جس نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا۔اداکارہ نے مداحوں سے رائے مانگتے ہوئے کہا کہ وہ کمنٹس کر کے بتائیں۔ یہ بھی پڑھیں:لکھے جو خط تجھے ۔۔۔مریم نوا ز کےصاحبزادے کی ایک اورویڈیو سامنے آگئی اداکارہ حبا بخاری نے ویڈیو کے کیپشن میں اپنے چاہنے والوں سے پوچھا کہ’ آپ کو حبا بخاری کا سب سے زیادہ پسندیدہ ڈرامہ کون سا لگا’ساتھ ہی لکھا کہ مداح اپنی رائے انہیں کمنٹ سیکشن میں دے سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ترکی سے حریم شاہ کے متعلق تشویشناک خبر۔۔ویڈیو وا ئرل یاد رہے کہ 14 اگست کی مناسبت کے حوالے سے اداکارہ کی کچھ تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں جن کو سوشل میڈیا صارفین نے خوب پسند کیا،پوسٹ کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ محبت امن ہے اور امن کا پیغام ہے پاکستان۔

Recent Posts

عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کا معاملہ، عدالت نے ڈی جی ایف آئی کو عدم پیشی پر ٹریول ہسٹری سمیت طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس کی سماعت…

5 mins ago

حکومت کی مالیاتی پالیسی میں مداخلت نہیں کرینگے، سپریم کورٹ،خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیخلاف درخواست…

8 mins ago

26ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان با ر کو نسل کے ایگز یکٹو کمیٹی نے پا کستان بار…

15 mins ago

صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو منگل کو بلوچستان کا دورہ کریں گے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…

23 mins ago

قلات سے اغوا ہونے والا شخص کوئٹہ سے بازیاب

قلات(قدرت روزنامہ)قلات لیویز فورس کی بہت بڑی کارروائی، قلات سے اغواء ہونے والے شخص کو…

31 mins ago

ڈیرہ بگٹی، مسلح افراد اور امن فورس میں فائرنگ کا تبادلہ، 2رضاکار جاں بحق، 5 زخمی

ڈیرہ بگٹی(قدرت روزنامہ)ضلع بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے سرحدی علاقے اوچھڑی میں مسلح افراد اور…

38 mins ago