ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سستی سڑکیں تعمیرکی ہیں کیونکہ کمیشن سے لندن میں فلیٹ نہیں بنائے ہیں . وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ڈالرز بڑھانے کے لیے صنعتوں اورسیاحت پرتوجہ دینی ہوگی، صنعتوں کوسہولتیں دیے بغیر ملکی دولت میں اضافہ نہیں ہوسکتا ہے . ان کا کہنا تھا کہ آمدن میں اضافے تک قرضے نہیں اتار سکتے ہیں، کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے ملک کا فائدہ سوچنا چاہیے . . .
(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے .
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ادوار میں بنائی گئی موٹرویزسے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا ہے، سڑکوں پرووٹ لینے والوں سے 3 گنا زیادہ اورسستی سڑکیں بنائی ہیں .
متعلقہ خبریں