(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ادوار میں بنائی گئی موٹرویزسے ملک کو زیادہ فائدہ نہیں ہوا ہے، سڑکوں پرووٹ لینے والوں سے 3 گنا زیادہ اورسستی سڑکیں بنائی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سستی سڑکیں تعمیرکی ہیں کیونکہ کمیشن سے لندن میں فلیٹ نہیں بنائے ہیں۔
وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ڈالرز بڑھانے کے لیے صنعتوں اورسیاحت پرتوجہ دینی ہوگی، صنعتوں کوسہولتیں دیے بغیر ملکی دولت میں اضافہ نہیں ہوسکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آمدن میں اضافے تک قرضے نہیں اتار سکتے ہیں، کوئی بھی پراجیکٹ شروع کرنے سے پہلے ملک کا فائدہ سوچنا چاہیے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز پاکستان نے نئی ایم جی ایچ ایس پی ایچ ای…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غیر قانونی وی پی این کی بندش پر وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی میں 0.55 فیصد اضافہ ہوا ہے سالانہ…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…