. .
(قدرت روزنامہ)کیا آپ نے واش روم میں موجود واش بیسن پر کبھی غور کیا ہے، اس میں کبھی سائیڈ کی جانب تو کبھی بیچ میں ایک سُوراخ موجود ہوتا ہے، کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آخر یہ سُوراخ کیوں ہوتا ہے؟
سُوراخ ہونے کی وجہ
دراصل اس سُوراخ کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ یہ سُوراخ پانی کے اوور فلو ہونے پر کام آتا ہے یہ پانی کو واش بیسن نالی بند ہونے کی صورت میں نکاسی میں مدد فراہم کرتا ہے اور پانی کو واش بیسن سے باہر نہیں گِرنے دیتا .
دوسرا یہ کہ اگر پانی بھر جائے تو یہ ہوا کے گزرنے کی جگہ دیتا ہے تاکہ اوور فلو نہ یا لائن میں گیس نہ بھر جائے .
متعلقہ خبریں