انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 261 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ، گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 291.90 روپے پر بند ہواتھا .

. .

متعلقہ خبریں