(قدرت روزنامہ) پسند کی شادی کے بعد بیوی نے عدالت میں والدین کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا, بیوی کے چھوڑنے کے غم سے شوہر کی ضلع کچہری کی چھت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کا والدین کیساتھ جانےکے بیان پر شوہر نے ضلع کچہری کی چھت سے خودکشی کرنے کی کوشش کی جو لوگوں نے ناکام بنادی۔ کچہری میں شوہر دہائیاں دیتا رہا کہ بیوی سے بہت پیارکرتا ہوں، چھوڑ کر چلی گئی۔ عبدالرحمان احاطہ عدالت میں سر دیواروں میں مارتا رہا۔ صباء نےوالدین کے ساتھ جانے کا عدالت میں بیان دیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ریاست مشی گن میں سابق امریکی صدر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی اُمیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی صدارتی انتخابات میں ناسا کے خلا بازوں نے بین الاقوامی خلائی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…