مرغی پال سکیم فیل، کچھ نے انڈے نہ دیئے باقی شہری خود کھاگئے

(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی مرغی پال  سکیم  سے متعلق  کارگردگی رپورٹ تیار ، معیشت میں اضافےکیلئےمرغی پال  سکیم کا منصوبہ کارآمد ثابت نہ ہوا ،3فیصد مرغیاں مر  گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی  جانب سے معیشت کی بہتراور ملک میں غربت کے خاتمے کیلئے مرغی پال  سکیم   متعارف کرائی گئی تھی،مرغی پال  سکیم کے تحت شہریوں کو فراہم کی گئی  کچھ مرغیوں نےتو انڈے نہ دئیےمگر زیادہ تر شہریوں نے  انڈے مارکیٹ میں  بیچنے کی بجائے گھر میں کھائےجبکہ  3فیصد افراد  کی مرغیاں مر  گئیں ،رپورٹ کے مطابق   80فیصد لوگوں نےوزیر اعظم کی مرغی پال سکیم کو سراہا ، 90فیصد افرادنےمرغیاں مزید پالنے کو ترجیح دی جبکہ  19فیصد لوگوں نےسکیم کو دوبارہ شروع کرنے سے انکار کیا ہے،

واضح رہے وزیر اعظم عمران خان کی  جانب سے معیشت کی بہتری کیلئے متعارف کرائی گئی مرغی پال  سکیم  کے تحت  2سال میں8 لاکھ 50 ہزار مرغیاں شہریوں میں تقسیم کی جانی تھیں ۔ لائیو سٹاک نےصرف7 لاکھ 36 ہزار900مرغیاں تقسیم کیں جبکہ  2سال میں1 لاکھ 13 ہزار مرغیاں تقسیم نہیں کی گئیں۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

24 mins ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

26 mins ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

33 mins ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

36 mins ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

40 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

48 mins ago