اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بیرسٹر علی ظفر کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کے حوالے سے کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوال اٹھایا کیا آئین کے تحت اسمبلی توڑی جا سکتی ہے؟، جب سماعت شروع ہو گی تو آئین کے مطابق اس کا جواب دیں گے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ معاملہ زیادہ نہیں لٹکایا جا سکتا، الیکشن 90 دن میں ہونا ہے لیکن اعلان کس نے کرنا ہے؟
بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ آج کا کیس سنا گیا، جسٹس مندوخیل نے اضافی نوٹ لکھا۔ کیس میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جسٹس مندوخیل نے سوموٹو نوٹس پر اضافی نوٹ لکھا ہے۔
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…
واقعہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے دوران پیش آیا جوہانسبرگ(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے…