عوام کی جیل بھرو تحریک میں شرکت امپورٹڈ حکومت کی موت ہے، اسلم اقبال


لاہور (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنمااسلم اقبال نے کہا ہے کہ عوام کا جیل بھرو تحریک میں شرکت کرنا امپورٹڈ حکومت کی موت ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاہور کے بعد پشاور میں بھی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام جس جذبے سے اس تحریک میں شرکت کر رہے ہیں، وہ امپورٹڈ حکومت کی موت ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال نے مزید کہا کہ 10 ماہ کے دوران ماہ کے دوران فاشسٹ حکومت کیخلاف جدوجہد میں خوف کے بت ٹوٹ چکے ہیں۔ #جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو

Recent Posts

انگلینڈ کے خلاف بالکل مختلف انداز میں کھیلیں گے، عماد وسیم

لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…

4 hours ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ، بہترین آلات فراہم کرنے کا حکم

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…

5 hours ago

گریڈ17 تک کے ملازمین کی تنخواہ دگنی کی جائے ورنہ یہ لاوا پھٹے گا، شیخ رشید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…

6 hours ago

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

6 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

7 hours ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

7 hours ago