مولاناکی سربراہی میں پی ڈی ایم رہنما نو ستمبر کو وکلا کے دھرنے میں شرکت کرینگے . پی ڈی ایم رہنما اور اراکین اسمبلی 12ستمبر کو صحافیوں کے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے میں بھی شرکت کرینگے . .
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کا اہم اجلاس رواں ماہ آٹھ ستمبر کو طلب کرلیا . پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں وکلا ءکی جانب سے 9 ستمبر
کے احتجاجی دھرنے کے اعلان کے بارے فیصلہ کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں اور روڈ مارچ کی تاریخوں کا بھی فیصلہ ہوگا .
متعلقہ خبریں