انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے .

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قدر میں 30 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 260.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں