نوا ز شریف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے قا ئدوسا بق وزیراعظم میا ں نوا ز شریف نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ،پا رٹی قیا دت کو اس سلسلہ میں آگا ہ کر دیا گیا ،مسلم لیگ ن کی مر کزی قیا دت کاجلد مشا ورتی اجلاس متوقع ،آن لا ئن کے مطا بق پا کستا ن مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتا یا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قا ئد میا ں نوا ز شریف نے آئندہ ما ہ اکتو بر میں پا کستا ن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ،انہو ں نے اس سلسلہ میں

مر کزی قیا دت سمیت اپنے خا ندانی افراد کو آگا ہ کر دیا ہے وہ جیل جا نے کو تیا ر ہیں اور پا کستا ن آکر مسلم لیگ ن کی قیا دت کر نا چا ہتے ہیں تا کہ وہ اپنی جما عت کو آئندہ الیکشن کے لئے مضبو ط اور فعا ل کر سکے ،اس سلسلہ میں مسلم لیگ ن کی قیا دت بہت جلد مشاورتی اجلا س طلب کر رہی ہے ،مسلم لیگ ن کی مر کزی قیا دت بہت جلد مشا ورتی اجلا س میں نوا ز شریف کے واپسی آ نے کے فیصلے پر غو ر کرے گی ، میاں نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ اگلے ماہ اکتوبر میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان آنے کا پروگرام بنا رہے ہیں ،اس حوالے سے فیملی ممبران کے ساتھ ساتھ پارٹی کی سینئر لیڈر شپ کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔

Recent Posts

‘فسادی گروپ کیساتھ موئے موئے ہوگیا، چلو بھاگو’، عظمیٰ بخاری کے علی امین گنڈا پور پر وار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزيرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا…

7 mins ago

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 36 ہزار فُٹ سے نیچے کیوں آگیا؟ پائلٹ نے ایمرجنسی ڈکلیئر کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز میں…

21 mins ago

وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے امن سے کوئی سروکار نہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کو خیبرپختونخوا کے…

30 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں کے قتل کا نوٹس…

41 mins ago

حبا بخاری نے حاملہ ہونے کے بارے میں جھوٹ بولنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حبا بخاری اور آریز احمد نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ساتھ…

51 mins ago

کوئی گولی چلائے گا تو گولی کھائے گا، انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں باقاعدہ طور…

1 hour ago