کراچی (قدرت روزنامہ)سابق کمشنر کراچی افتخار شلوانی کو بیرونِ ملک جانے سے روک دیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سابق کمشنر کراچی افتخار شلوانی آج صبح ترکش ایئر لائن کی پرواز ٹی کے 709 کے ذریعے استنبول کے راستے یورپ جارہے تھے۔
ذرائع کے مطابق ایئر لائن کاؤنٹر سے بورڈنگ پس کے حصول کے بعد افتخار شلوانی امیگریشن کے پاس پہنچے تو حکام نے ان سے سرکاری ملازم ہونے کے ناطے بیرونِ ملک جانے کا اجازت نامہ طلب کیا۔
حکام کے مطابق این او سی نہ ہونے کی وجہ سے افتخار شلوانی کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس پر ایئر لائن نے انہیں طیارے سے آف لوڈ کردیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق افتخار شلوانی کراچی سے اٹلی جا رہے تھے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…