اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کابینہ ڈویژن سے ملنے والی بم پروف گاڑی واپس کردی۔مولانا اسعد محمود نے کفایت شعاری مہم کے تحت مجاز 1800 سی سی گاڑی بھی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مولانا اسعد محمود اپنی ذاتی گاڑی استعمال کریں گے۔
مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ کفایت شعاری مہم کے تحت وزارت کے اخراجات میں بھی کمی لائی جائے گی۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دی تھی۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…