اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ امید ہےآئندہ 10 دنوں میں سپریم کورٹ بتادے گی کہ الیکشن کی تاریخ کس نےدینی ہےاورخلاف ورزی پرکس نےجیل جانا ہے۔
عدلیہ پر دباؤ ڈالاجارہا ہےکہ وہ اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داری ادانہ کریں۔ساری قوم سپریم کورٹ کیساتھ کھڑی ہے،وزیر داخلہ دفاع اورمریم نواز عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنارہےہیں۔۔ایپکس کمیٹی کہہ رہی ہےملک داخلی عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتالیکن یہ نہیں بتارہی الیکشن کی تاریخ کس نےدینی ہے۔فل بینچ کامطالبہ کرتےہیں لیکن2ججزپراعتراض بھی کرتےہیں۔چچا کےبچت کا دعویٰ بھتیجی کے18رکنی شاہانہ سکیورٹی سکواڈپرلاگونہیں13پارٹیاں الیکشن معاشی سیاسی استحکام سےفراری ہیں
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…
لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم…