گھر بنانا اب ایک خواب، سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں

مکوآنہ۔/ جڑانوالہ(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سیمنٹ اور سریے کی قیمتیں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق 510 روپے میں بکنے والی سیمنٹ کی بوری 670 روپے کی ہوگئی۔ ایک لاکھ 12ہزار روپے فی ٹن بکنے والا سریا اب ایک لاکھ ستر ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق سیمنٹ اور سریا مہنگا ہونے سے تعمیراتی لاگت بڑھنے کے ساتھ ساتھ معیشت بھی متاثر ہورہی ہے۔سیمنٹ اور سریے کی قیمتوں میں ایسا ہوشربااضافہ ہوا کہ غریب اب پکیگھربنانے کی خواہش ہی کرسکتیہیں۔کورونا وبا کیدوران تعمیراتی شعبے کے لیئے وزیراعظم ن عمران خان نے بڑے اعلانات

کییمگرمیٹریل مہنگا ہونیسیوہ متاثرہوتینظرآرہیہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے غریب کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لئے نیا پاکستان ہاؤسنگ پلان کا اعلان کیا۔ملک بھرمیں اس منصوبے کیتحت سستے گھروں کی تعمیر کے لیئے 30 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تعمیراتی خام مال مہنگا ہونے سے طلب کم ہو رہی ہے۔نجی شعبہ کے منصوبے متاثر ہورہے ہیں جس سے روزگار پربھی اثر پڑا ہے۔

Recent Posts

غیرملکی سرمایہ کاری میں 55 فیصد اور ترسیلات زر میں44 فیصد اضافہ ہوا ہے، مصدق ملک

  ملکی معیشت کی ترقی اورنئےکاروبارسےلوگوں کونوکریاں ملیں گی،مصدق ملک اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرپیٹرولیم مصدق…

2 hours ago

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری پرحکومت خیبرپختونخوا کا ردعمل

پشاور(قدرت روزنامہ) ڈی چوک سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری…

2 hours ago

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ…

2 hours ago

حلالہ سینٹرز کا کاروبار؟ نادیہ خان کے بیان نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی…

2 hours ago

“بہن کی نند سے شادی نہیں کی تو بہن نے میری اہلیہ کی تصاویر لیک کردیں”

ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارت کے مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ او ٹی ٹی سیزن 3 میں…

2 hours ago

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے…

2 hours ago