جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی سمیت 9 رہنما 30 دن کیلئے نظر بند


لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت 9 رہنماؤں کو 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں جیل بھرو تحریک کے دوران گرفتار رہنماؤں کی بازیابی کے لیے دائر کی گئی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت پنجاب حکومت کی جانب سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بارے میں رپورٹ جمع کر وائی گئی۔رپورٹ کے مطابق شاہ محمود، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت 9 رہنماؤں کو 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو احتجاج سے متعلق تمام رہنماوں کو وارننگ جاری کر دی

پشاور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…

5 mins ago

حج پر جانے کے خواہشمند افراد کب تک درخواست جمع کروا سکتے ہیں؟ اعلان ہو گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے…

10 mins ago

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 7دسمبر تک توسیع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…

17 mins ago

آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹی 20 میچ،قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…

35 mins ago

وزیر اعظم کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا آج ہونیوالااجلاس مؤخر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…

41 mins ago

ڈسٹرکٹ کورٹ میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ،وکیل صفائی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے کی استدعا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…

46 mins ago